عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لآلِ مُحَمَّدٍ إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he heard that the Messenger of Allah said, "Sadaqa to the family of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is not halal. It is only people's impurities."
اردو ترجمہ
امام مالک کو پنہچا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ درست نہیں ہے صدقہ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی آل کو کیونکہ یہ میل ہے لوگوں کا ۔
