عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ لاَ يَزَالُ الْعَبْدُ يَكْذِبُ وَتُنْكَتُ فِي قَلْبِهِ نُكْتَةٌ سَوْدَاءُ حَتَّى يَسْوَدَّ قَلْبُهُ كُلُّهُ فَيُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ مِنَ الْكَاذِبِينَ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that he heard that Abdullah ibn Masud used to say, "The slave continues to lie and a black spot grows in his heart until all his heart becomes black. Then he is written, in Allah's sight, among the liars."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے: بندہ جھوٹ بولتا رہتا ہے اور اس کے دل میں سیاہ نقطہ پڑتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کا پورا دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ پھر وہ اللہ کے ہاں جھوٹوں میں لکھا جاتا ہے۔
