عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِلْمَمْلُوكِ طَعَامُهُ وَكِسْوَتُهُ بِالْمَعْرُوفِ وَلاَ يُكَلَّفُ مِنَ الْعَمَلِ إِلاَّ مَا يُطِيقُ " .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that he heard that Hadrat Abu Hurayra said that the Beloved Messenger of Allah said, "A slave has his food and clothing in the normal manner, and he is only obliged to do such work as he is capable of doing."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غلام کو اس کا کھانا اور کپڑا معروف طریقے سے ملنا چاہیے اور اس پر اتنا ہی کام ڈالا جائے جتنا وہ برداشت کر سکے۔
