عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ نُهُوا عَنْ أَكْلِ الشَّحْمِ فَبَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Abi Bakr said, "The Beloved Messenger of Allah said, 'May Allah curse the jews! They were forbidden to eat fat, so they sold it and ate its price.' "
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی بکر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ یہود پر لعنت فرمائے، انہیں چربی کھانے سے منع کیا گیا تھا تو انہوں نے اسے بیچ کر اس کی قیمت کھائی۔
