عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهَا كَسَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ مِطْرَفَ خَزٍّ كَانَتْ عَائِشَةُ تَلْبَسُهُ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Hisham ibn Urwa from his father that a'isha the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) dressed Abdullah ibn az-Zubayr in a shawl of silk which Hadrat A'isha used to wear.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عبداللہ بن حضرت زبیر کو ایک کپڑا پہناتا جس میں اون اور ریشم تھا اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ بھی اس کو پہنا کرتی تھیَ
