عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ إِنِّي لأُحِبُّ أَنْ أَنْظُرَ، إِلَى الْقَارِئِ أَبْيَضَ الثِّيَابِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he heard that Umar ibn al- Khattab said, "I love to look at a Qur'an reader in white garments."
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: مجھے پسند ہے کہ قاری (قرآن پڑھنے والا) سفید کپڑوں میں ہو۔
