عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَدْ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " بُعِثْتُ لأُتَمِّمَ حُسْنَ الأَخْلاَقِ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that the Beloved Messenger of Allah said, "I was sent to perfect good character."
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حسن اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے۔
