عربی (اصل)
قَالَ مَالِكٌ وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ وَكَانَ عَامِرُ بْنُ فُهَيْرَةَ يَقُولُ قَدْ رَأَيْتُ الْمَوْتَ قَبْلَ ذَوْقِهِ إِنَّ الْجَبَانَ حَتْفُهُ مِنْ فَوْقِهِ .
انگریزی ترجمہ
Malik said that Yahya (upon him be peace) ibn Said had related to him that a'isha said that Amir ibn Fuhayra had said at the time of the epidemic, "I have seen death before tasting it, the coward's destination is from above him."
اردو ترجمہ
امام مالک فرماتے ہیں یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضرت عامر بن فہیرہ وبا کے وقت فرمایا کرتے تھے: میں نے موت کو چکھنے سے پہلے دیکھ لیا ہے، بزدل کی موت اوپر سے آتی ہے۔
