عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حِينَ خَرَجَ مِنَ الْمَدِينَةِ الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَبَكَى ثُمَّ قَالَ يَا مُزَاحِمُ أَتَخْشَى أَنْ نَكُونَ مِمَّنْ نَفَتِ الْمَدِينَةُ
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that he had heard that when Umar ibn Abd al- Aziz left Madina, he turned towards it and wept. Then he said, "O Muzahim! Do you fear that we might be among those that Madina casts off?"
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز جب مدینہ سے نکلے تو مدینہ کی طرف مڑ کر دیکھا اور رو پڑے، پھر فرمایا: اے مزاحم! کیا تجھے ڈر ہے کہ ہم ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں مدینہ نے نکال دیا؟
