عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ فَكَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar made two of his slave-girls mudabbara, and he had intercourse with them while they were mudabbara.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے ۔
