عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، سَمِعَ الإِقَامَةَ، وَهُوَ بِالْبَقِيعِ فَأَسْرَعَ الْمَشْىَ إِلَى الْمَسْجِدِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Umar heard the iqama while he was in Baqi, so he increased his pace of walking to the mosque.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے تکبیر سنی اور وہ بقیع میں تھے تو جلدی جلدی چلے مسجد کو ۔
