عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، يَقُولُ إِذَا جِئْتَ أَرْضًا يُوفُونَ الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ فَأَطِلِ الْمُقَامَ بِهَا وَإِذَا جِئْتَ أَرْضًا يُنَقِّصُونَ الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ فَأَقْلِلِ الْمُقَامَ بِهَا .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that Yahya (upon him be peace) ibn Said heard Said ibn al- Musayyab say, "When you come to a land where they give full measure and full weight, stay there. When you come to a land where they shorten the measure and weight, then do not stay there very long."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرمایا کرتے تھے: جب تم کسی ایسی سرزمین میں آؤ جہاں ناپ تول پورا دیا جاتا ہو تو وہاں زیادہ رہو اور جب کسی ایسی سرزمین میں آؤ جہاں ناپ تول میں کمی کی جاتی ہو تو وہاں کم رہو۔
