عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ مَنْ أَسْلَفَ سَلَفًا فَلاَ يَشْتَرِطْ إِلاَّ قَضَاءَهُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that he heard Abdullah ibn Umar say, "If someone lends something, let the only condition be that it is repaid."
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرماتے سنا: جو شخص قرض دے وہ قرض کی ادائیگی کے سوا کوئی شرط نہ لگائے۔
