عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi from Hadrat Ibn Umar that the Beloved Messenger of Allah forbade selling fruit until it had started to ripen. He forbade the transaction to both buyer and seller.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ منع کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے یہاں تک کہ ان کی پختگی اور بہتری کا یقین ہو جائے منع کیا بائع (بچنے والا) کو اور مشتری (خریدنے والا) کو۔
