عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ مَا أَدْرَكْتُ أَحَدًا مِنْ فُقَهَائِنَا إِلاَّ وَهُوَ يَقُولُ هَذَا . يُرِيدُ قَوْلَ عَائِشَةَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Ibn Shihab said that he heard Hadrat Abu Bakr ibn Abd ar-Rahman say, "I have never seen any of our fuqaha who did not say that this was what the statement of Hadrat A'isha meant."
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابوبکر بن عبدالرحمن کو فرماتے سنا: میں نے ہمارے کسی فقیہ کو نہیں پایا مگر وہ یہی فرماتے تھے، یعنی حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے قول کا مطلب یہی ہے۔
