عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، . أَنَّ رَجُلاً، كَانَتْ تَحْتَهُ وَلِيدَةٌ لِقَوْمٍ فَقَالَ لأَهْلِهَا شَأْنَكُمْ بِهَا . فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهَا تَطْلِيقَةٌ وَاحِدَةٌ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yahya ibn Said from al-Qasim ibn Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) that a certain man had taken a slave-girl belonging to somebody else as a wife. He said to her people, "She is your concern," and people considered that to be one pronouncement of divorce.
اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ ایک شخص کے نکاح میں کسی قوم کی لونڈی تھی تو اس نے اس کے مالکوں سے کہا: تمہاری لونڈی تمہارا معاملہ ہے۔ تو لوگوں نے سمجھا کہ یہ ایک طلاق ہے۔
