عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ لَقَدْ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُولِمُ بِالْوَلِيمَةِ مَا فِيهَا خُبْزٌ وَلاَ لَحْمٌ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I have heard that the Beloved Messenger of Allah held a wedding feast in which there was neither meat nor bread."
اردو ترجمہ
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ولیمہ بھی فرماتے تھے جس میں نہ روٹی ہوتی تھی نہ گوشت۔
