عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ الأَمَةَ ثَلاَثًا ثُمَّ يَشْتَرِيهَا إِنَّهَا لاَ تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab from Abu Abd ar- Rahman that Hadrat Zayd ibn Thabit said that if a man divorced his slave-girl three times and then bought her, she was not halal for him until she had married another husband.
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس شخص کے بارے میں فرمایا کرتے تھے جس نے لونڈی کو تین طلاقیں دیں پھر اسے خرید لیا کہ وہ اس کے لیے حلال نہیں جب تک وہ کسی اور شوہر سے نکاح نہ کرے۔
