عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، كَانَ يَقُولُ إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بِامْرَأَتِهِ فَأُرْخِيَتْ عَلَيْهِمَا السُّتُورُ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that Hadrat Zayd ibn Thabit said, "When a man takes his wife to his house and co-habits with her then the bride-price is obliged."
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے: جب مرد اپنی بیوی کے پاس گیا اور ان پر پردے لٹکا دیے گئے تو مہر واجب ہو گیا۔
