عربی (اصل)
990 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ المُزَابَنَةِ أَنْ يَبِيعَ ثَمَرَ حَائِطِهِ إِنْ كَانَ نَخْلاً بِتَمْرٍ كَيْلاً، وَإِنْ كَانَ كَرْمًا أَنْ يَبِيعَهُ بِزَبِيبٍ كَيْلاً، أَوْ كَانَ زَرْعًا أَنْ يَبِيعَهُ بِكَيْلِ طَعَامِ، وَنَهى عَنْ ذَلِكَ كُلِّهِ
انگریزی ترجمہ
Ubadah ibn al-Samit (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Gold for gold, silver for silver, wheat for wheat, barley for barley, dates for dates, salt for salt — like for like, equal for equal, hand to hand. If these categories differ, then sell as you wish, provided it is hand to hand (i.e., immediate exchange)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے«الْمُزَابَنَةِ»”مزابنہ“سے منع فرمایا، یعنی باغ کے پھلوں کو اگر وہ کھجور ہیں تو ٹوٹی ہوئی کھجور کے بدلے ناپ کر بیچا جائے اور اگر انگور ہیں تو اسے خشک انگور کے بدلے ناپ کر بیچا جائے اور اگر وہ کھیتی ہے تو ناپ کر غلہ کے بدلے بیچا جائے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان تمام قسموں کے لین دین سے منع فرمایا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 990]
