عربی (اصل)
984 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يَأْكُلَ أَوْ يُؤْكَلَ وَحَتَّى يُوزَنَ قِيلَ لَهُ: وَمَا يُوزَنُ قَالَ رَجُلٌ عِنْدَهُ: حَتَّى يُحْرَزَ
انگریزی ترجمہ
Sahl ibn Abi Hathmah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade selling dates for dates, but he allowed the ariyya transaction — that the fresh dates be sold for dried dates by estimation, and the buyers eat them as fresh dates.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”کھجور کو درخت پر بیچنے سے جب تک وہ کھانے کے قابل نہ ہو جائے، اسی طرح جب تک وہ وزن کرنے کے قابل نہ ہو جائے“منع فرمایا ہے۔ پوچھا گیا کہ وزن کیے جانے کا کیا مطلب ہے؟ تو ایک صاحب نے جو ان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، کہا کہ مطلب یہ ہے کہ جب تک وہ اس قابل نہ ہو جائے کہ اندازہ کی جا سکے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 984]
