عربی (اصل)
972 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رضي الله عنه، قَالَ: مَنِ اشْتَرَى شَاةً مُحَفَّلَةً فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صَاعًا؛ وَنَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُلَقَّى الْبُيُوعُ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) forbade selling a townsman selling on behalf of a Bedouin.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ:”جو شخص مصراۃ بکری خریدے اور اسے واپس کرنا چاہے تو (اصل مالک کو) اس کے ساتھ ایک صاع بھی دے“اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”قافلہ والوں سے (جو مال بیچنے کو لائیں) آگے بڑھ کر خریدنے سے منع فرمایا ہے“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 972]
