عربی (اصل)
946 صحيح حديث عَائِشَةَ وَفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: مَا لِفَاطِمَةَ أَلاَ تَتَّقِي اللهَ، يَعْنِي فِي قَوْلِهَا لاَ سُكْنَى وَلاَ نَفَقَةَ
انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said regarding Fatimah bint Qays: "Why does Fatimah not fear Allah?" — referring to her statement that a woman with an irrevocable divorce is not entitled to housing or maintenance.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ فاطمہ بنت قیس اللہ سے ڈرتی نہیں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اشارہ ان کے اس قول کی طرف تھا (کہ مطلقہ بائنہ کو) نفقہ و سکنی دینا ضروری نہیں (جو کہتی ہے کہ طلاق بائن جس عورت پر پڑے اسے مسکن اور خرچہ نہیں ملے گا)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطلاق/حدیث: 946]
