عربی (اصل)
919 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي بِنْتِ حَمْزَةَ: لاَ تَحِلُّ لِي، يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ، هِيَ بِنْتُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ
انگریزی ترجمہ
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Breastfeeding does not make anything unlawful unless it reaches the stomach (of the infant) and is before weaning."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی کے مسئلے میں فرمایا:”یہ میرے لیے حلال نہیں ہو سکتیں، جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہو جاتے ہیں وہی دودھ کی وجہ سے بھی حرام ہو جاتے ہیں، یہ تو میرے رضاعی بھائی کی لڑکی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 919]
