عربی (اصل)
911 صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَتِ الْيَهُودُ تَقُولُ: إِذَا جَامَعَهَا مِنْ وَرَائِهَا جَاءَ الْوَلَدُ أَحْوَلَ فَنَزَلَتْ(نِسَاؤكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ)
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir: The Jews used to say: "If a man has intercourse with his wife from behind, the child will be cross-eyed." Then the verse was revealed: "Your wives are a tilth for you, so approach your tilth however you wish."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ یہودی کہتے تھے کہ اگر عورت سے ہم بستری کے لیے کوئی پیچھے سے آئے گا تو بچہ بھینگا پیدا ہوگا، اس پر یہ آیت نازل ہوئی:﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ﴾[سورة البقرة: 223]”تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں سو اپنے کھیت میں آؤ جدھر سے چاہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 911]
