راویZayd ibn Thabit
عربی (اصل)
874 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّهَا طَيْبَةُ تَنْفِي الْخَبَثَ كَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْفِضَّةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Zayd ibn Thabit (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "It (Madinah) is Taybah (the Good). It expels impurities just as fire expels the impurities of silver."
اردو ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ مدینہ طیبہ ہے، یہ خباثت کو اس طرح دور کر دیتا ہے جیسے آگ چاندی کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 874]
