عربی (اصل)
841 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلاَ حَدَاثَةُ قَوْمِكِ بِالْكُفْرِ لَنَقَضْتُ الْبَيْتَ ثُمَّ لَبَنَيْتُهُ عَلَى أَسَاسِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ، فَإِنَّ قُرَيْشًا اسْتَقْصَرَتْ بِنَاءَهُ وَجَعَلَتْ لَهُ خَلْفًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) said to me: "Were it not that your people have recently left disbelief, I would have demolished the House (Ka'bah) and rebuilt it upon the foundations of Ibrahim (peace be upon him), for Quraysh fell short in its construction, and I would have made a back door for it."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا:”اگر تمہاری قوم کا زمانہ کفر سے ابھی تازہ نہ ہوتا تو میں خانہ کعبہ کو توڑ کر اسے ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد پر بناتا، کیونکہ قریش نے اس میں کمی کر دی ہے، اس میں ایک دروازہ اور اس دروازے کے مقابل رکھتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 841]
