راویIbn Abbas
عربی (اصل)
835 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ، إِلاَّ أَنَّهُ خُفِّفَ عَنِ الْحَائِضِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "The people were commanded that the last thing they should do (before leaving Makkah) should be Tawaf of the House (Ka'bah), but an exception was made for menstruating women."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ لوگوں کو اس کا حکم تھا کہ”ان کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ ہو (یعنی طواف وداع کریں)“البتہ حائضہ سے یہ معاف ہو گیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 835]
