عربی (اصل)
829 صحيح حديث عَلِيٍّ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ، وَأَنْ يَقْسِمَ بُدْنَهُ كُلَّهَا لُحُومَهَا وَجُلُودَهَا وَجِلاَلَهَا وَلاَ يُعْطِيَ فِي جِزَارَتِهَا شَيْئًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ali (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) ordered him to take charge of his sacrificial camels, to distribute all of their meat, skins, and coverings, and not to give anything of them as payment to the butcher.
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے حکم دیا تھا کہ”میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور یہ کہ آپ کے قربانی کے جانوروں کی ہر چیز، گوشت، چمڑے اور جھول خیرات کر دوں اور قصاب کی مزدوری اس میں سے نہ دوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 829]
