راویAishah
عربی (اصل)
825 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ مَنْزِلٌ يَنْزِلُهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَكُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ، تَعْنِي بِالأَبْطَحِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): "It was merely a stopping place where the Prophet (peace be upon him) would camp to make his departure easier — meaning al-Abtah."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممنیٰ سے کوچ کر کے یہاں محصب میں اس لیے اترے تھے تاکہ آسانی کے ساتھ وہاں سے مدینہ کو نکل سکیں، آپ کی مراد ابطح میں اترنے سے تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 825]
