راویIbn Abbas
عربی (اصل)
814 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "I was among those whom the Prophet (peace be upon him) sent ahead on the night of Muzdalifah among the weak members of his family."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں ان لوگوں میں تھا جنہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے گھر کے کمزور لوگوں کو مزدلفہ کی رات ہی میں منی بھیج دیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 814]
