عربی (اصل)
808 صحيح حديث أُسَامَةَ عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: سُئِلَ أُسَامَةُ وَأَنَا جَالِسٌ، كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِيرُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ حِينَ دَفَعَ قَالَ: كَانَ يَسِيرُ الْعَنَقَ، فَإِذَا وَجَدَ فَجْوَةً نَصَّ
انگریزی ترجمہ
Narrated Usamah (may Allah be pleased with him): Urwah said: "Usamah was asked while I was sitting: 'How did the Messenger of Allah (peace be upon him) travel during the Farewell Pilgrimage when he departed (from Arafah)?' He said: 'He traveled at a moderate pace, and when he found an open space, he would increase his speed.'"
اردو ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا اور میں بھی وہیں موجود تھا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر عرفات سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے واپس ہونے کی چال کیا تھی؟ انہوں نے جواب دیا کہ آپ پاؤں اٹھا کر چلتے تھے ذرا تیز، لیکن جب جگہ پاتے (ہجوم نہ ہوتا) تو (زیادہ) تیز چلتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 808]
