راویIbn Abbas
عربی (اصل)
800 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: طَافَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَى بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "The Prophet (peace be upon him) performed Tawaf during the Farewell Pilgrimage on a camel, touching the Corner (Black Stone) with a hooked stick (Mihjan)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنی اونٹنی پر طواف کیا تھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمحجرِ اسود کا استلام ایک چھڑی کے ذریعے کر رہے تھے اور اس چھڑی کو چومتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 800]
