راویIbn Umar
عربی (اصل)
788 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَدْخُلُ مِنَ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا وَيَخْرُجُ مِنَ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to enter Makkah from the upper pass (al-Thaniyyah al-Ulya) and leave from the lower pass (al-Thaniyyah al-Sufla)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممکہ میں بلند گھاٹی (یعنی جنت المعلی) کی طرف سے داخل ہوتے اور ثنی سفلی یعنی نیچے کی گھاٹی کی طرف سے باہر نکلتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 788]
