عربی (اصل)
783 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قِيلَ لَهُ: كَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ: تِسْعَ عَشَرَةَ قِيلَ: كَمْ غَزَوْتَ أَنْتَ مَعَهُ قَالَ: سَبْعَ عَشَرَة قِيلَ: فَأَيُّهُمْ كَانَتْ أَوَّلَ قَالَ: الْعُسَيْرَةُ أَوِ الْعُشَيْرُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Zayd ibn Arqam (may Allah be pleased with him): He was asked: "How many military expeditions did the Prophet (peace be upon him) participate in?" He said: "Nineteen." He was asked: "How many did you participate in with him?" He said: "Seventeen." He was asked: "Which of them was the first?" He said: "Al-Usayrah or al-Ushayrah."
اردو ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کتنے غزوے کیے؟ انہوں نے کہا کہ انیس۔ پوچھا گیا کہ آپ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کتنے غزوات میں شریک رہے؟ تو انہوں نے کہا کہ سترہ میں، پھر پوچھا گیا کہ آپ کا سب سے پہلا غزوہ کون سا تھا؟ کہا کہ عسیرہ یا عشیرہ۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 783]
