عربی (اصل)
777 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَصْحَابُهُ لِصُبْحِ رَابِعَةٍ يُلَبُّونَ بِالْحَجِّ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَجْعَلُوهَا عُمْرَةً، إِلاَّ مَنْ مَعَهُ الْهَدْيُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): "The Prophet (peace be upon him) and his Companions arrived on the morning of the fourth (of Dhul-Hijjah), pronouncing the Talbiyah for Hajj. He ordered them to convert it to Umrah, except those who had a sacrificial animal with them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمصحابہ کو ساتھ لے کر تلبیہ کہتے ہوئے ذی الحجہ کی چوتھی تاریخ کو (مکہ میں) تشریف لائے پھر آپ نے فرمایا:”جن کے پاس ہدی نہیں ہے وہ بجائے حج کے عمرہ کی نیت کر لیں (اور عمرہ سے فارغ ہو کر حلال ہو جائیں پھر حج کا احرام باندھیں)۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 777]
