راویIbn Buhaynah
عربی (اصل)
751 صحيح حديث ابْنِ بُحَيْنَةَ رضي الله عنه، قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ، بِلَحْيِ جَمَلٍ، فِي وَسَطِ رَأْسِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Buhaynah (may Allah be pleased with him): "The Prophet (peace be upon him) was cupped on the middle of his head while he was in the state of Ihram, at Lahyi Jamal (a place name)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مقام لحی جمل میں جب کہ آپ محرم تھے اپنے سر کے بیچ میں پچھنا لگوایا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 751]
