عربی (اصل)
732 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ مَنْ لَمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ لِلْمُحْرِمِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): I heard the Prophet (peace be upon him) delivering a sermon at Arafat, saying: "Whoever cannot find sandals may wear leather socks, and whoever cannot find a lower garment (izar) may wear trousers — this is for the one in Ihram."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو عرفات میں خطبہ دیتے سنا تھا کہ”جس کے پاس احرام میں جوتی نہ ہو وہ موزے پہن لے اور جس کے پاس تہبند نہ ہو وہ پاجامہ پہن لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 732]
