عربی (اصل)
705 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا صَوْمُ شَهْرٍ، أَفأَقْضِيهِ عَنْهَا قَالَ: نَعَمْ قَالَ: فَدَيْنُ اللهِ أَحَقُّ أَنْ يُقْضى
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas: A man came to the Prophet (peace be upon him) and said: "O Messenger of Allah, my mother died while owing a month of fasting. Should I fast on her behalf?" He said: "Yes, for the debt owed to Allah is more worthy of being fulfilled."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ! میری ماں کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے ذمے ایک مہینے کے روزے باقی رہ گئے ہیں، کیا میں ان کی طرف سے قضا رکھ سکتا ہوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں، اللہ تعالیٰ کا قرض اس بات کا زیادہ مستحق ہے کہ اسے ادا کر دیا جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 705]
