راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
665 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace be upon him) said: "Take the suhoor meal, for in suhoor there is blessing."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 665]
