راویIbn Umar
عربی (اصل)
662 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ بِلاَلاً يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Bilal calls the adhan during the night, so eat and drink until Ibn Umm Maktum calls the adhan."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بلال رضی اللہ عنہ تو رات رہے اذان دیتے ہیں، اس لیے تم لوگ کھاتے پیتے رہو، یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 662]
