عربی (اصل)
59 صحيح حديث أَبي ذَرٍّ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتانِي آتٍ مِنْ رَبّي فَأَخْبَرَني، أَوْ قَالَ بَشَّرَني، أَنَّهُ مَنْ ماتَ مِنْ أُمَّتِي لا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ قلْتُ: وَإِنْ زَنى وَإِنْ سَرَقَ قَالَ: وَإِنْ زَنى وَإِنْ سَرَقَ
انگریزی ترجمہ
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) narrated that some prisoners of war were brought before the Prophet (peace be upon him), and among them was a woman who was frantically searching for someone. When she found a child among the captives, she took him, pressed him to her chest, and nursed him. The Prophet (peace be upon him) said to us: "Do you think this woman would throw her child into the fire?" We said: "No, by Allah, not if she is able." He said: "Allah is more merciful to His servants than this mother is to her child."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ”(خواب میں میرے پاس میرے رب کا) ایک آنے والا (فرشتہ) آیا، اس نے مجھے خبر دی یا آپ نے یہ فرمایا کہ اس نے مجھے خوش خبری دی کہ میری امت میں سے جو کوئی اس حال میں مرے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس نے کوئی شریک نہ ٹھہرایا ہو تو وہ جنت میں جائے گا۔“(سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں) اس پر میں نے پوچھا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟ تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ”ہاں، اگرچہ زنا کیا ہو، اگرچہ چوری کی ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 59]
