راویAbu Mas'ud al-Ansari, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
586 صحيح حديث أَبِي مِسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أَنْفَقَ الْمُسْلِمُ نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ، وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا، كَانَتْ لَهُ صَدَقَةً
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Mas'ud al-Ansari, from the Prophet (peace be upon him): "When a Muslim spends on his family, seeking Allah's reward, it counts as charity for him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب مسلمان اپنے گھر میں اپنے بیوی بچوں پر اللہ کا حکم ادا کرنے کی نیت سے خرچ کرے تو اس میں بھی اس کو صدقے کا ثواب ملتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 586]
