عربی (اصل)
572 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri: We used to give zakat al-fitr as one sa' of food, or one sa' of barley, or one sa' of dates, or one sa' of raisins, or one sa' of dried cottage cheese.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم فطر کی زکوٰۃ ایک صاع اناج یا گیہوں، یا ایک صاع جو، یا ایک صاع کھجور، یا ایک صاع پنیر، یا ایک صاع زبیب (خشک انگور یا انجیر) نکالا کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 572]
