عربی (اصل)
57 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبائِرِ أَنْ يَلْعَنَ الرَّجُلُ والِدَيْهِ قِيلَ يا رَسُولَ اللهِ وَكَيْفَ يَلْعَنُ الرَّجُلُ والِدَيْهِ قَالَ: يَسُبُّ الرَّجُلُ أَبا الرَّجُلِ فَيَسُبُّ أَباهُ وَيَسُبُّ أُمَّهُ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah created mercy in one hundred parts. He retained ninety-nine parts with Himself and sent down one part to earth. From that one part comes all the compassion that creatures show to one another, so much so that an animal lifts its hoof from its young for fear of trampling it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یقینا سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔“پوچھا گیا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا؟ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ شخص دوسرے کے ماں باپ کو برا بھلا کہے گا تو دوسرا بھی (جواب میں) اس کے ماں باپ کو برا بھلا کہے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 57]
