راویAbu Sa'id
عربی (اصل)
567 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id: The Prophet (peace be upon him) said: "There is no zakat on less than five awsuq (of dates or grain), no zakat on less than five awaq (of silver), and no zakat on less than five camels."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پانچ اوقیہ سے کم (چاندی) میں زکاۃ نہیں ہے، پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم (غلہ) میں زکاۃ نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 567]
