عربی (اصل)
488 صحيح حديث عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كَانَ النَّاسُ يَنْتَابُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مِنْ مَنَازِلِهِمْ وَالْعَوَالِي، فَيَأْتُونَ فِي الْغُبَارِ، يُصِيبُهُمُ الْغُبَارُ وَالْعَرَقُ، فَيَخْرُجُ مِنْهُمُ الْعَرَقَ فَأَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْسَانٌ مِنْهُمْ وَهُوَ عِنْدِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّكُمْ تَطَهَّرْتُمْ لِيَوْمِكُمْ هذَا
انگریزی ترجمہ
A'ishah, the wife of the Prophet (peace be upon him), said: People used to come to the Friday prayer from their homes and the outskirts, arriving covered in dust, affected by dust and sweat, with sweat pouring from them. One of them came to the Messenger of Allah (peace be upon him) while he was at my place, and the Prophet (peace be upon him) said: "If only you would cleanse yourselves for this day of yours."
اردو ترجمہ
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ لوگ جمعہ کی نماز پڑھنے اپنے گھروں سے اور اطرافِ مدینہ گاؤں سے (مسجد نبوی میں) باری باری آیا کرتے تھے، لوگ گرد و غبار میں چلے آتے، گرد میں اٹے ہوئے اور پسینے میں شرابور، اس قدر پسینہ ہوتا کہ تھمتا نہ تھا، اسی حالت میں ایک آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلماس وقت میرے ہاں تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم لوگ اس دن (جمعہ میں) غسل کر لیا کرتے تو بہتر ہوتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 488]
