عربی (اصل)
480 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَ كلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ ثُمَّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ: لِمَنْ شَاءَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mughaffal: The Prophet (peace be upon him) said: "Between every two calls (adhan and iqamah) there is a prayer" — he said it three times — "for whoever wishes."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر دو اذانوں (اذان و تکبیر) کے بیچ میں نماز ہے، ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے،“پھر تیسری مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر کوئی پڑھنا چاہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 480]
