عربی (اصل)
470 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالَ[ص:158]قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ اللَّيْلَةَ في رَكْعَةٍ، فَقَالَ: هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ لَقَدْ عَرَفْتُ النَّظَائرَ الَّتِي كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرُنُ بَيْنَهُنَّ فَذَكَرَ عِشْرِينَ سُورَةً مِنَ الْمُفَصَّلِ، سُورَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Mas'ud, from Abu Wa'il: A man came to Ibn Mas'ud and said: "I recited the mufassal (the short surahs) in one rak'ah last night." Ibn Mas'ud said: "Rushing like the rushing of poetry! I know the similar surahs which the Prophet (peace be upon him) used to combine." He mentioned twenty surahs from the mufassal, two surahs per rak'ah.
اردو ترجمہ
ابو وائل رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ایک شخص سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ میں نے رات ایک رکعت میں مفصل کی سورت پڑھی، آپ نے فرمایا کہ کیا اس طرح (جلدی جلدی) پڑھی جیسے شعر پڑھے جاتے ہیں؟ میں ان ہم معنی سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک ساتھ ملا کر پڑھتے تھے، آپ نے مفصل کی بیس سورتوں کا ذکر کیا، ہر رکعت کے لیے دو دو سورتیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 470]
