عربی (اصل)
450 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لاَ يَدْرِي لَعَلَّهُ يَسْتَغْفِرُ فَيَسُب نَفْسَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you becomes drowsy during prayer, let him sleep until his drowsiness goes away, for when one of you prays while drowsy, he may intend to seek forgiveness but end up cursing himself."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب نماز پڑھتے وقت تم میں سے کسی کو اونگھ آ جائے تو چاہیے کہ وہ سو رہے یہاں تک کہ نیند کا اثر اس سے ختم ہو جائے۔ اس لیے کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنے لگے اور اونگھ رہا ہو تو وہ کچھ نہیں جانے گا کہ وہ اللہ سے مغفرت طلب کر رہا ہے یا اپنے نفس کو بددعا دے رہا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 450]
